وسیم اکرم پلس، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے دور حکومت میں 3907 ملین روپے کی بڑی مالی بےضابطگی کا انکشاف
وسیم اکرم پلس، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے دور حکومت میں 3907 ملین روپے کی بڑی مالی بےضابطگی کا انکشاف
س ای او ڈسٹرکٹ اتھارٹی مظفرگڑھ نے اپنی مدت ملازمت ختم ہونے کے باوجود 3907 ملین روپے کا بجٹ منظور کرایا
آڈٹ ڈپارٹمنٹ نے سی ای او اور ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت کر دی
مدت ملازمت ختم ہونے کے باوجود مالی سال2021 کا بجٹ منظور کرایا گیا