*غیر قانونی مقیم تارکین کے انخلا کی حکومتی مہم بلا تعطل جاری،*
*غیر قانونی مقیم تارکین کے انخلا کی حکومتی مہم بلا تعطل جاری،*
انخلا مہم کے دوران لاہور سمیت صوبہ بھر سے4111 افراد کو متعلقہ اداروں کی مدد سے ملک سے ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے، ترجمان پنجاب پولیس
مہم کے دوران 5950 سے زائد غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو ہولڈنگ سنٹرز پہنچایا گیا، ترجمان پنجاب پولیس
1839 غیر قانونی مقیم غیر ملکی افراد ہولڈنگ پوائنٹس پر موجود ہیں، ترجمان پنجاب پولیس
لاہور میں 05 سمیت صوبہ بھر میں 46 ہولڈنگ سنٹرز قائم کیے گئے ہیں، ترجمان پنجاب پولیس
تمام غیرقانونی مقیم غیر ملکی تارکین کو بہرصورت واپس بھجوایا جائے گا، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
غیر قانونی مقیم شہریوں کے پنجاب سے انخلا کے دوران سکیورٹی ہائی الرٹ ہے، آئی جی پنجاب
انخلا کے عمل کے دوران انسانی حقوق کی پاسداری یقینی بنائی جا رہی ہے، آئی جی پنجاب
سی سی پی او لاہور، آر پی اوز، ڈی پی اوز غیر قانونی مقیم غیر ملکی تارکین کے انخلا کے عمل میں تیزی لائیں، ڈاکٹر عثمان انور
غیر قانونی مقیم غیر ملکی افراد کی میپنگ، سکینگ، سکریننگ کے مطابق چیکنگ کی جائے، ڈاکٹر عثمان انور
(ڈی پی آر پنجاب پولیس )
****