November 16, 2026

سکھر سید نصیر حسین زیدی۔۔۔۔ بات تمہاری نہیں ھے بات زمانے کی ھے

20250406_202130

سکھر سید نصیر حسین زیدی۔۔۔۔
بات تمہاری نہیں ھے
بات زمانے کی ھے
موجودہ دور میں ہمارا معاشرہ جتنی تیزی سے جدت اور ترقی کی منازل طے کر رہا ہے ہر طبقہ سے متعلق انسانوں کو اپنا آپ منوانے اور ترقی کی دوڑ میں کسی نہ کسی صف میں اپنی شمولیت کو بر قرار رکھنے اور عوام سے رابطوں میں رہنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ میڈیا کی ضرورت ہے۔ آپ وکیل ہو ں یا ڈاکٹر سیاستدان ہوں یا معلم طالب علم ہو ں یا بزنس مین آپکو اپنے کاروبار کیلئے نہ صرف اپنے احباب سے روابط رکھنا ضروری ہیں بلکہ اپنے حلقہ احباب کو وسیع کرنے کیلئے آپ کا عوام سے رابطہ ہونا انتہائی ضروری ہے۔ زندگی کا کوئی بھی شعبہ مقابلہ بازی کے بغیر نہیں ہے۔ یا یوں کہنا چاہیے کہ ہر اس شخص کو چاہے وہ کسان ہو یا دوکاندار عوام میں مقبول ہونا ضروری ہے۔ موجودہ دور کا ایک بڑا مسئلہ رشتہ اذدواج کا بھی ہے۔ والدین اپنے بچوں کے اچھے رشتوں کی تالاش میں مارے مارے پھرتے ہیں مگر ہر آنے والا دن اس سنتِ رسولﷺ اور فریضہ کی ادائیگی کیلئے مشکل ترین ہوتا جا رہا ہے۔
ملٹی سولیوشن کلب کی انتظامیہ نے ان سارے معاملات کا بغور جائزہ لیتے ہوئے باقاعدہ ممبر سازی شروع کی ہے۔ کلب کی رکنیت حاصل کرنے سے مذکورہ بالا مشکلات میں عوام کو تقریباََ ان مسائل سے نبرد آزما ہونے میں بہت زیادہ آسانیاں میسر آجاتی ہیں، کلب کی رکنیت حاصل کرنے کے بعد آپ درج ذیل فوائد حاصل کر سکتے ہیں۔
ا۔ ایک ممبر اپنی یا اپنے عزیز کے رشتہ کیلئے ایک پروفائل مفت رجسٹرڈ کروا سکتا ہے ممبر شپ حاصل کرنے والے ممبرکو کلب کی جانب سے Good Morning اورخیر سگالی کے پیغامات کی تیس عدد فلیکسز ممبر کی تصویر فون نمبر اور کاروباری سرگرمیوں کی تفصیل کے ساتھ مفت میں گفٹ کی جاتی ہے تا کہ وہ روزانہ اپنے احباب اور کلائنٹس کو بھیج کر اپنے روابط کو مضبوط بنا سکے۔ اسی طرح دیگر شعبہ ہائے زندگی مثلاََ سیاست دان، ڈاکٹر، علماء کرام، کاروباری حضرات سکول اور اکیڈمی مالکان۔ وکلاء حضرات ہمارے کلب کی ممبر شپ سے بھر پور فائدہ اٹھا کر اپنے حلقہ احباب اور کاروبار کو وسعت دے سکتے ہیں۔
میچ میکرز (رشتی کروانے والے) عموماََ رشتے کے خواہشمند خاندانوں سے ایڈوانس میں کم از کم دو ہزار سے پانچ ہزار روپے تک پہلی بار وصول کر لیتے ہیں اور پھر گاہے بگاہے موبائل لوڈ اور کرایہ کی مد میں بھی تھوڑے تھوڑے کر کے اچھی بھلی رقم اینٹھ لیتے ہیں۔ مگر قابل ِ توجہ بات یہ ہے کہ ایسے میچ میکرز معیاری رشتے بھی نہیں کروا پاتے اور اگر اکا دکا رشتے میچ ہو بھی جائیں تو اسکی علیحدہ سے اچھی بھلی رقم بطور فیس نذرانہ وصول کی جاتی ہے کئی میچ میکرز نے تو رشتوں کی کیٹیگریز بنا رکھی ہیں۔ ڈاکٹر کے رشتے کیلئے الگ فیس،بیرون ملک کیلئے الگ فیس دوسری شادی کیلئے الگ ریٹ۔ پھر اسی طرح رشتے طے ہونے کے بعد بھی الگ الگ فیسیں رکھی ہوتی ہیں۔ ان سارے معاملات کے ساتھ ساتھ رشتوں کے متلاشی خاندان کے ساتھ ایک اور کھیل بھی کھیلا جاتا ہے۔ وہ یہ کہ مہینے میں ایک دو رشتے دیکنے دکھناے کا سلسلہ بھی ہوتا ہے۔ یہ سلسلہ بھی بہت سنگین ہوتا ہے۔ یعنی لڑکے والے ہو ں یا لڑکی والے دیکھنے دیکھانے کیلئے آنے والوں کی خاطر مدارت پر اچھی بھلی رقم خرچ ہو جاتی ہے۔ اخراجات تو ایک طرف دونوں خاندانوں کا جو قیمتی وقت ضائع ہوتا ہے وہ الگ۔ اور پھر اکثر وبیشتر لڑکے یا لڑکی میں کوئی نقص نکال کر رشتہ نا پسند کر دیا جاتا ہے۔ جس سے نا پسند کیے جانے والے خاندان کے افراد پر کیا گزرتی ہے۔ اس کا کوئی مداوا نہیں ہوتا۔ ہمارے کلب نے اپنے ارکان کیلیئے ان سارے معاملات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک منفرد انداز میں خدمت کا آغاز کیا ہے۔ جس سے نہ صرف ہمارے ممبرز کا قیمتی وقت ضائع نہیں ہوتا بلکہ مہنگائی کے اس دور میں ان کا قیمتی سرمایہ بھی ضائع ہونے سے بچ جاتا ہے۔
٭ہم پروفائل ٹو پروفائل کام کرتے ہیں یعنی اپنے معزز ممبرز کو گھر بیٹھ کر پسند کا رشتہ ڈھونڈ نے کیلئے مکمل معلومات سے مزین پروفائلز بھیجتے ہیں تا کہ وہ آسانی سے اپنے عزیزوں کے رشتوں کا چناؤ کر سکیں۔ اس طرح بار بار دیکھنے دکھانے والا باب بالکل ختم ہو جاتا ہے۔
٭ہم صرف میل کلائنٹ کی تصویر منگواتے ہیں فیمیل کی بالکل بھی نہیں منگواتے۔ تا کہ سوشل میڈیا کے اس دور میں کسی بھی خاندان کی عزت نفس مجروح نہ ہو۔
٭ہم ہر پندرہ دن بعد اپنےمعزز ممبرز کو رشتوں کے حوالے سے اَپ ڈیٹ دیتے ہیں۔
٭ہم کسی بھی خاندان کو پوچھے بغیر کسی کو انکا رابطہ نمبر یا ایڈریس نہیں دیتے۔
٭ہم رشتوں کی تشہیر کے وقت بچوں (جنکا رشتہ مطلوب ہوتا ہے) یا انکے والدین کا نام، گلی محلہ ہر گز نہیں لکھتے تا کہ ان کی عزت ِ نفس مجروح نہ ہو۔
٭ہم اپنے کرم فرماؤں کو ایک سال تک بلا تعطل اپنی خدمات باہم پہنچاتے ہیں۔
٭ہمارے کلب کی سالانہ ممبر شپ فیس صرف 5000 ہزارروپے ہے۔جو ناقابل واپسی ہوتی ہے۔
٭رشتہ طے ہونے کے بعد ہم اپنے ممبرز سے کوئی رقم یا تحفہ نہیں مانگتے۔
٭ ہمارے پاس زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے مسالک اور برادریوں کے پڑھے لکھے رشتے موجود ہیں۔
٭ہم رشتہ طے ہونے کے بعد کوئی فیس نہیں لیتے۔
٭ہم اپنے ممبرز کے کاروبار کی تشہیر بھی کرتے ہیں جسکی صرف ایک ہزار روپے الگ سے فیس لی جاتی ہے۔
ملٹی سولیوشن کلب واحد ادارہ ہے جو اتنی ڈھیر ساری سہولیات اپنے معزز ممبران کو ایک معمولی فیس کی ادائیگی پر دیتا ہے۔
آئیں آپ بھی ہمارے کلب کی ممبرشپ لیکر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے ساتھ ساتھ ہماری درج بالا خدمات سے مستفید ہو کر اپنے کاروبار اور حلقہ احباب کو وسعت دیں۔

آنے والے بلدیاتی الیکشنز میں حصہ لینے والے سیاستدانوں کیلئے سنہری موقع۔

روزنامہ مسلمان انٹرنیشنل اسلام آباد اور ملٹی سولیوشن کلب شیخوپورہ پاکستان کو ملک بھر سے یونین کونسل کی سطح پرنمائندگان کی ضرورت ہے.

آئیں ہمارا دست وبازو بن کر اپنے ملک کی خدمت میں اپنا کردار اداکریں اور گھر بیٹھ کر اپنے گردونواح کے مسائل حل کرنے میں اپنی کاوشوں کو بروئے کار لائیں.

معقول آمدن باعزت روزگار