November 16, 2026

عمرکوٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف کنری وارڈ نمبر 5 امیر آباد ضمنی الیکشن این اے 213

IMG-20250406-WA0152

عمرکوٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف کنری وارڈ نمبر 5 امیر آباد ضمنی الیکشن این اے 213 کے حوالے سے نوابزادہ محمد تیمور تالپور صاحب کے فرزند نوابزادہ محمد شہمیر تالپور صاحب نے کارنر میٹنگ کی جس میں قریشی برادری، آرائیں برادری، پٹھان برداری، مغل برداری، مہیشوری برادری، مارواڑی برادری، ودیگر پارٹی ورکرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور نواب محمد شہمیر تالپور سے عہد کیا انشاءاللہ پہلے بھی ووٹ پیپلزپارٹی کو دیتے تھے اور انشاءاللہ اس دفعہ بھی ووٹ پیپلزپارٹی کی منتخب امیدوار محترمہ صبا تالپور صاحبہ کی امانت ہے اس موقع پر ان کے ساتھ چیئرمین کنری حاجی شکیل احمد باجوہ، سٹی صدر مہر غلام مصطفی آرائیں،عمران خان ، وڈیرہ لاریب خاصخیلی، زید حیسن نون انجینئر وقاص آرائیں،نثار خان پٹھان ودیگر معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی،