November 17, 2026

*خضدار* *افسوناک خبر* *قادر بخش مینگل مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے*

20250403_194524

*خضدار*

*افسوناک خبر*
*قادر بخش مینگل مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے*
*بلوچستان نینشل پارٹی کے سینئر رئنما حب بار ایسویس ایشن کے عہدیدار ایڈووکیٹ امیربخش مینگل ایریگیشن کے سینئر کلرک بابو واحد بخش مینگل کے والد تھے*

*نماز جنازہ تدفین*
*نماز جنازہ شام 5بجے سیدشجاالحق شاہ کے مدرسے میں ادا کیا جائے گا تدفین پولیس لائن قبرستان میں ہوگا*