November 17, 2026

لکپاس دھرنا حکومت بلوچستان کی جانب سے ایک بار پھر مذاکرات کے لیے

20250403_194524

لکپاس دھرنا

حکومت بلوچستان کی جانب سے ایک بار پھر مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی کا وفد کچھ ہی دیر میں لکپاس دھرنا گاہ پہنچنے والا ہے۔

دھرنا انتظامیہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ تین بجے تک وہ یہی رہیں گے، اور تین بجے کے بعد سردار اختر جان مینگل ایک اہم اعلان کریں گے، جس کے بعد آگے کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

یہ پیش رفت بلوچستان کے سیاسی منظرنامے میں ایک اہم موڑ ثابت ہو سکتی ہے، جس کا انحصار حکومتی وفد اور بی این پی کے درمیان ہونے والے مذاکرات پر ہو گا۔