November 17, 2026

لاہور/ فارم ہاؤس میں ڈانس پارٹی پر پولیس کا چھاپہ

20250403_194524

لاہور/ فارم ہاؤس میں ڈانس پارٹی پر پولیس کا چھاپہ
نشے میں دھت 30 مرد اور 25 خواتین گرفتار
لاہور۔ تھانہ مصطفیٰ آباد پولیس کا ڈی ایس پی صدر افضل ڈوگر کی سربراہی میں فارم ہاؤس پر چھاپہ
لاہور۔ ڈانس پارٹی کے دوران نشے میں دھت 30 مرد اور 25 لڑکیاں رنگے ہاتھوں گرفتار
لاہور۔ پولیس نے شراب کی بوتلیں، ڈانسنگ پلز، شیشہ پینے کا سامان اور ساؤنڈ سسٹم قبضہ میں لے لیا
لاہور۔ ڈی پی او محمد عیسیٰ خاں کی ہدایت پر ڈی ایس پی صدر کی سربراہی میں ایس ایچ او ثقلین بخاری پر مشتمل ٹیم نے بھاری نفری کیساتھ ریڈ کیا گیا
لاہور۔ پولیس نے فارم ہاؤس کے مالک سمیت نشے میں دھت 30 مرد اور 25 لڑکیوں کو گرفتار کر لیا
لاہور۔ پولیس نے ڈانس پارٹی سے شراب کی بوتلیں، ڈانسنگ پلز، شیشہ کا سامان اور ساؤنڈ سسٹم قبضہ میں لے لیا
لاہور ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا، مزید تفتیش جاری