November 17, 2026

*اچھی شہرت کے حامل ایس ایچ او تھانہ اربن ایریا سرگودھا شیخ صفدر اقبال ان ایکشن*

IMG-20250406-WA0089

*اچھی شہرت کے حامل ایس ایچ او تھانہ اربن ایریا سرگودھا شیخ صفدر اقبال ان ایکشن*

سرگودھا : تھانہ اربن ایریا پولیس کی بڑی کاروائی، ولایتی اور کچی شراب کی سپلائی ناکام بنا دی گئی

سرگودھا : ایس ایچ او تھانہ اربن ایریا شیخ صفدر اقبال نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے رکشہ کے ذریعے شراب کی سپلائی کرنے والے ملزم نعمان کو گرفتار کر لیا

سرگودھا : ملزم کے قبضہ سے 69 بوتل ولایتی شراب اور 90 لیٹر کچی شراب برآمد کر لی

سرگودھا : ملزم کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا

سرگودھا : شہریوں کی رگوں میں زہر گھولنے والے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں (ڈی پی او)

سرگودھا : منشیات فروش یہ دھندہ چھوڑ دیں، ورنہ میں نہیں چھوڑوں گا ( شیخ صفدر اقبال ایس ایچ او تھانہ اربن ایریا سرگودھا)