November 17, 2026

امیدوار نقل کرتا پکڑا گیا کتنے سال تک امتحان کیلئے نا اہل قرار پائے گا ۔۔؟ وزیر تعلیم نے اہم اعلان کر دیا

20250403_194524

امیدوار نقل کرتا پکڑا گیا کتنے سال تک امتحان کیلئے نا اہل قرار پائے گا ۔۔؟ وزیر تعلیم نے اہم اعلان کر دیا

قصور، اوکاڑہ، ننکانہ، ملتان، ڈی جی خان، راولپنڈی، وہاڑی، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ کے چند امتحانی سینٹرز کی شکایات موصول ہوئی ہیں ،ان سینٹرز میں نقل کی شکایات سمیت امتحانی دھاندلی میں ملوث اداروں اور عملہ کے نام ہم تک پہنچ چکے ہیں۔

جس پر ایسے امیدواران جو نقل کرتے پکڑے گے وہ 5 سال تک امتحان کیلئے نا اہل قرار دیے جائیں گے ۔وزیر تعلیم

اگر عملہ کا کوئی فرد ملوث قرار پایا تو کڑی سزا کے ساتھ ساتھ اسے کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا جائے گا۔ اس کی تصاویر اور کارنامے عوام کے سامنے لائے جائیں گے۔ وزیر تعلیم