*مریم نوازکا،کم ازکم اجرت نہ دینےوالےاداروں کیخلاف کریک ڈائون کاحکم*
,*مریم نوازکا،کم ازکم اجرت نہ دینےوالےاداروں کیخلاف کریک ڈائون کاحکم*
*دوکانوں،ورکشاپوں،اورچھوٹےاداروں کےورکرزکی رجسٹریشن شروع کی جائے*
*گرانٹ اور دیگرمالی فوائددیں گے*
*انڈسٹریل لیبرکیلئےورکنگ کنڈیشن بہتربنائیں،وزیراعلی*
*خوشاب کیااب حکومت پنجاب مریم نواز،پانئیرسیمنٹ،اورزمان سیمنٹ اولمپیافیکٹری جسیےاداروں کےخلاف کاروائی کرےگی جو،من مرضی کی تنخواہ دیتےہیں*
*ملازمین کوسوشل سیکورٹی ای اوبی آئی رجسٹریشن نہیں کراتے*