238

محکمہ تعلیم نےباھمی،تبادلےسےپابندی اٹھالی


محکمہ تعلیم نےباھمی،تبادلےسےپابندی اٹھالی

تفصیلات کےمطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نےمیونچل ٹرانسفرپرسےبھی پابندی اٹھالی ھے
شرائط میں نرمی کردی گئی
پرموشن،ڈسپوزل اورایڈجسٹمنٹ کےمنتظراساتزہ کےساتھ باہمی تبادلوں کیلئےبھی اپلائی کیاجسکےگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں