افغان 🇦🇫طالبان نے بگرام ایئر بیس کا کنٹرول امریکہ 🇺🇸کے حوالے کر دیا
‼️ افغان 🇦🇫طالبان نے بگرام ایئر بیس کا کنٹرول امریکہ 🇺🇸کے حوالے کر دیا
🔻ذرائع کے مطابق امریکی C-17 طیارے بگرام ایئر بیس پر لینڈ کر چکے ہیں، جو گاڑیاں اور دیگر فوجی سامان لے کر آئے ہیں۔
🔻قابل ذکر بات یہ ہے کہ ان میں سے ایک طیارے میں سی آئی اے کے نائب چیف بھی موجود تھے۔
🔻اس پیش رفت کے بعد خطے میں ایک نئی سیاسی اور عسکری صورتحال جنم لے سکتی ہے۔ مبصرین اس اقدام کو امریکہ اور طالبان کے درمیان خفیہ مذاکرات کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں، تاہم طالبان کی جانب سے باضابطہ مؤقف سامنے آنا باقی ہے۔