*صحت مند رہنے کے لیے قدرتی غذائیت کا استعمال زیادہ سےزیادہ کریں*
*صحت مند رہنے کے لیے قدرتی غذائیت کا استعمال زیادہ سےزیادہ کریں*۔ *بیکٹری آئیٹمز اور بازاری کھانوں سے پرہیز کرہیں*۔ *واکنگ کا معمول بنائیں،اور فلٹر شدہ پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں*۔
ڈاکٹر رضا غلام رضا شاہ فیملی
تفصیل کے مطابق نواحی قصبہ دو کوٹہ کے نجی ہسپتال( صدیقی ہاسپتال )کے ایم ڈی، ڈاکٹر غلام رضا شاہ صاحب، ڈائیریکٹرڈاکٹر یوسف رضا صاحب ،ڈائریکٹر ڈاکٹر اقراء یوسف رضا صاحبہ،ڈائریکٹر ڈاکٹر احمد رضا شاہ صاحب اور محترمہ ڈاکٹر ماہم رضا صاحبہ نے کہا کہ انسان کو مکمل صحت مند رہنے کے لیے قدرتی غذائیت کا استعمال زیادہ سےزیادہ کریں۔ سبزیاں فروٹس، سکاد وغیرہ معو بناذئیں۔50 سال کی عمر کے نزدیک بلڈپریشر،شوگر،کولیسٹرول، یورک ایسڈ اور ای سی جی کی رپورٹس کرواتے رہیں۔ بیکٹری آئیٹمز اور بازاری کھانوں سے پرہیز کرہیں۔ اور فلٹر شدہ پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔کسی بھی شکایات کیصورت میں کسی مستند ڈاکٹر سے چیک اپ کروائیں۔ ادویات بیچنے واکے میڈیکل سٹورمالجان، عطائ ڈاکٹرز، کمپنیوںسے حصہ سا گفٹس لیکر ادویات تجویز کر نیوالے ڈاکٹرز ہِوَس کے پجاری اور انسانی صحت کے دشمنہیں انے چ کے رہیں جیسے اپنی دیگر ضروریات کیلئے اجھے اور سٹینڈرز کےحامل ادارے سے شاپنگ کرتے ہیںاسی طرح مکمل کوالیفائیڈ ڈاکٹرز و سٹاف کے حامل ہسپتاسےعلاج کروائیں۔ فصلی بٹیریے،روز،وقفے وقفے سے جگہ تبدیل کرنیوالے یا چھپر نما ہسپتال سے دوور رہیں۔ بلاوجہ انٹی بائیوٹیکس اور سٹی رائیڈز سے اجتناب کریں۔ان خیالات ک ظہارانہوں نے روزنامہ حقیقت اسلام آباد کے ایک ہفتہ سے علیل نمائیندہ خصوصی اور صدیقی ہسپتال کے سابقہ ایڈ منسٹریٹر محمدمختارسولگی کی تیمارداری کرتے ہوئے اور جلد سے جلد صحستیاب ہونیکے لئیے مشورے دیتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر نمائندہ خصوصی محمد مختارسولگی کی صدیقی سپتال میں 20سال کے دوران ہسپتال اور مرہضوں کی فلاح کیلئیے کئے گئے اقدامات کو سراہاگیا اور انکی جلد سے جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی گئی اور انہیں یقین دلالیا گیا کہ جب تک وہ تندرست ہوکر اپنی فری فرڈسٹ ایڈ ڈسپنسری نہیں سنبھال سکتے،صدیقی ہسپتال کا سٹا ف بغیر کسی اضافی اخراجات کے صرف چند اہم ادویات جوہسپتال میں موجود نہیں وہ مریوں سے منگواکر کر ان مستحقین کو بلامعاوضہ میڈیکل سہولیات فراہمکی جائیں گی۔توقع کی گیئی کہ وہ جلدصحت یاب ہوکر دوبارہ مظلوکوں کا سہارا بنے رہیں گے اور غریب مریضںوں کیلئے ادویات مہیا کرنیکی جدوجہد کرتے رہیں گے۔اس وقع پر۔ لیب انچارج نعیم عباس، ایڈمنسٹریٹرو سینئر ڈسپنس مہر ذوالفقار ڈلفی ،میڈیکل ٹیکنیشن مختار احمدپہوڑ ، محمد ارشد،ہسپتال سٹاف ممبرزؐ، خصوصئ طور پہ کراچی سے آئے محمدافتخار سولگی، ڈپٹی سی ی او ,,QTS ابرارخان سولگی، رستم سولنگی، عمردراز سولگی،قمر عباس سولگی’احمر عباس سولگی اور قاسم ِطاہر عمیر ،احمد،عبداللہ سولگی و دیگر شامل تھے۔