بہاولنگر: تھانہ سٹی بی ڈویژن چشتیاں پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: تھانہ سٹی بی ڈویژن چشتیاں پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: موٹر سائیکل چور گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کے موٹر سائیکل برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: گرفتار ملزم موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے تک کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر