November 16, 2026

حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

IMG-20250331-WA0074(2)

حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“قریب ہے کہ قومیں تم پر اس طرح ٹوٹ پڑیں جیسے کھانے والے پیالے پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔”
کسی نے عرض کیا: “کیا ہم اس وقت تعداد میں کم ہوں گے؟”
آپ ﷺ نے فرمایا: “نہیں، بلکہ تم اس وقت بہت زیادہ ہو گے، لیکن تم سیلاب کی جھاگ کی مانند ہو گے۔ اللہ تعالیٰ تمہارے دشمنوں کے دلوں سے تمہارا رعب و دبدبہ نکال دے گا اور تمہارے دلوں میں ‘وہن’ ڈال دے گا۔”
پوچھا گیا: “یا رسول اللہ! وہن کیا ہے؟”
آپ ﷺ نے فرمایا: “دنیا کی محبت اور موت کا ڈر۔”

(سنن ابی داؤد: 4297 صحیح)جی ہاں غزہ تو تباہ ھوگیا کچھ نہیں بچا۔اور عرب غیرت۔ترک بہادری۔سب کچھ اس دنیا کی محبت اور موت کے ڈر کی نذر ھوگیا۔لیکن مرنا انہوں نے بھی ھے اود ذلت سے مرنا انکا مقدر ھے۔غزہ والے تو عزت۔بہادری سے مر گے۔لیکن سعودیہ سے لے کر اردن۔قطر ترکی۔مصر شام کے بھی تمام اسرائیلی یاروں نے ذلت سے مرنا ھے۔اور ان منافقین سے ارض پاک صاف ھوجائیگی عنقریب۔ان شاءاللہ۔ان بزدلوں کے محل ھی انکے اوپر گرا دیئے جاھیں گے اور یہ نشانہ عبرت بن جاھیں گے۔کیونکہ جو جہاد سے بھاگے ھیں ان کے لیے عزت کی موت نھیں ھوتی۔جدید دنیا کے ھوتے ھوئے ۔سوشل میڈیا کی موجودگی میں ساری دنیا دیکھ رھی ھے کہ کس طرح معصوم بچوں۔بوڑھوں۔عورتوں کو بموں سے آڑایاجارھا ھے۔اور 25لاکھ انسانوں کو کس طرح گاجر مولی کی طرح کاٹ دیا گیا ھے۔اور اقوام متحدہ سمیت کوئی ادارہ بھی ظالم کے ہاتھ نہیں روک سکا۔دو ارب سے زائد کوفی مسلمانوں کی موجودگی میں بے گناہ مسلمانوں کی نسل کشی کی جارھی ھے اور ھر ایک بھیڑ اپنی باری کا انتظار کررھی ھے۔غزہ کے بعد لبنان۔یمن اور شام کی باری آچکی ھے پھر مصر۔قطر۔ترکی اور سعودیوں اور اماراتی اور پھر یہ اومان بحرین مسقط۔کویت اردن جیسی ریاستیں تو پہلے ھی پاؤں پکڑ کر معافی مانگیں گیں اور اپنا سب کچھ کفار کے حوالے کردیں گیں۔رھا مشرق پاکستان۔انڈونیشیا۔ملائیشپا۔بنگلہ دیش وغیرہ تو دیکھو کتنی دیر ان ممالک کے بذدل حکمران رھتے ھین۔یا شاہد کو آخری چنگاری یہاں سے سلگائی جائے۔اور حضرت عیسی علیہ اسلام اور حضرت مہدی علیہ اسلام کے ساتھ ملکر لڑنے والے لشکر افغانستان۔پاکستان اور ایران سے نکلیں۔اللہ بہتر جانتا ھے۔فی الحال تو غزہ اور بیت المقدس کا رونا رو لیں۔پھر باری باری سارے مسلمانوں کی فاتحہ پڑھنی ھے۔اللہ تعالی معاف فرمائے لیکن اللہ تعالی ضرور معاف فرمائے گا جو اس گئے گزرے دور میں بھی حق پر ڈٹے رھے حق بات کہتے رھے۔اور جہاد کی صدا بلند کرتے رھے۔اور جو جان بچانے کے لیے بھاگتے رھے اور بذدلی دکھاتے رھے۔وہ اپنی خیر مناھیں۔کیونکہ غیرت مند اور بے غیرت شخص کی موت ایک جسی نہیں ھوتی۔آج صبح سے ایک ویڈیو وائرل ھورھی ھے کہ اتنی شدید بم باری کی گی ھے فلسطنیوں کے جسم کے ٹکڑے آسمان کو چھو رھے ہیں۔لیکن مجال ھے کہ پاکستان سمیت کسی بھی اسلامی ملک کے حکمران نے لب کشائی کی ھو۔۔نہیں کریں گے۔کیونکہ اکثریت ممالک میں انکے ہی تنخواہ دار حکمران بیھٹے ھیں۔دوسری طرف بھارت میں بھی ایک دفعہ پھر مسلمانوں کا قتل عام شروع ھوگیا ھے۔وقف املاک پر قبضے شروع ھوگے ھیں۔اور جو لوگ آج بھی پاکستان سے الگ ھونا چاھتے ھیں وہ ذرا انکا حشر دیکھ لیں اور بنگلہ دیشں بنانے والے کا حشر دیکھ لیں۔لیکن کیا کیا جائے دنیا کی محبت مال دولت کی حرص نے کہیں کا نہیں چھوڑا۔چند روپوں کے بدلے اپنے وطن۔اپنی قوم سے غداری کرنا فیشن بن گیا ھے۔ھماری فوج سے گزارش ھے کہ چلو فلسطنیوں کو مرنے دیں۔لیکن جس چیز کی آپکے ذمہداری ھے وہ تو پوری کرو۔غداروں سے مزاکرات۔یا نرمی دراصل غداروں کے حوصلے بلند کرتی ہے۔غداروں سے سختی سے نمٹا جائے۔غداروں کو اس سرزمین پر دفن نہ کیا جائے انکی لاشوں کو کتوں کے آگے پھینکو۔۔غداروں کو نشانہ عبرت بنادو۔اگر اس ملک کو بچانا ھے تو بھارت افغانستان۔ایران سے ہینڈل ھونے والے تمام دہشتگردوں کو ختم کرنا ضروری ھے۔
دل کی بات
خ ح شھزاد