November 16, 2026

ملکی معیشت کیلئے ایک اور اچھی خبر

20250403_194524

ملکی معیشت کیلئے ایک اور اچھی خبر

ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں سالانہ اور ماہانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ

مارچ میں ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم ایک ارب 44 کروڑ ڈالرز تک پہنچا

گزشتہ سال کے مقابلے مارچ 2025میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 10.77 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 9.39 فیصد اضافہ ہوا، ذرائع

فروری 2025 میں ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم ایک ارب 42 کروڑ ڈالرز تھا،ذرائع

جنوری 2025 میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹس ایک ارب 68 کروڑ ڈالرز تھیں، ذرائع