ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)جلیل الرحمن خاں اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد تعینات ہو گئے ان سے قبل عبد الحفیظ باجوہ اسسٹنٹ
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)جلیل الرحمن خاں اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد تعینات ہو گئے ان سے قبل عبد الحفیظ باجوہ اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے سیکریٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد اور صدر جناح پریس کلب ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی نے جلیل الرحمن خان کی تعیناتی پر نیک خواہشات کا اظہار اور اظہار مسرت کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ تمام تر زمہ داریاں نہایت احسن طریقے سے سر انجام دیں گے