راجہ رفعت مختار ڈی جی ایف آئی اے تعینات
راجہ رفعت مختار ڈی جی ایف آئی اے تعینات
وفاقی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
راجہ رفعت مختار آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے طور پر کام کر رہے تھے
ڈپٹی سیکرٹری گورنمنٹ آف پاکستان اعجاز احمد کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔