October 12, 2026

کوئٹہ:جوائنٹ روڈ پر ریلوے گرلز سکول کے قریب تیز رفتار گاڑی نے واک کرنے والی لڑکی کو کچل دیا

20250403_194524

کوئٹہ:جوائنٹ روڈ پر ریلوے گرلز سکول کے قریب تیز رفتار گاڑی نے واک کرنے والی لڑکی کو کچل دیا

کوئٹہ؛گاڑی میں سوار شخص موقع سے فرار

کوئٹہ:30 سالہ سمیہ سیلم رضا اپنے والد کے ساتھ واک کر رہی تھی،پولیس

کوئٹہ:شدید زخمی حالت میں لڑکی کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی،پولیس

کوئٹہ:قریب موجود سی سی ٹی وی کیمروں سے گاڑی کی تلاش کی جارہی ہے،ہولیس

کوئٹہ:ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے،پولیس

کوئٹہ:سمیہ بھائیوں کی اکلوتی بہن تھی