October 12, 2026

افسوس ناک خبر ، خضدار ڈاکٹر بشیر احمد پندرانی اس دار فانی سے کوچ

IMG-20250405-WA0251

افسوس ناک خبر ،

خضدار
ڈاکٹر بشیر احمد پندرانی اس دار فانی سے کوچ کر گئے، مرحوم، مقبول احمد ،منیر احمد پندرانی کے والد، منظور احمد اور نزیر احمد پندرانی کے بھائی سعود احمد پندرانی کی چاچا تھے
جبکہ ظہور احمد پندرانی اور قدیر احمد پندرانی شکیل احمد سرپرہ جمیل احمد سرپرہ کبیر احمد سرپرہ کے مامو تھے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ، تدفین مقامی قبرستان میں کیا جائے گا