*کوئٹہ، بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماوں کی اپوزیشن جماعتوں کے رہنماوں کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس*
*کوئٹہ، بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماوں کی اپوزیشن جماعتوں کے رہنماوں کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس*
کوئٹہ، نیشنل پارٹی کے کبیر محمد شہی، پی ٹی آئی کے صوبائی صدر داود شاہ کاکڑ پریس کانفرنس سے شریک
کوئٹہ ، اے این پی کے رشید ناصر، بلوچستان بار کونسل کے راحب بلیدی ایڈووکیٹ پشتون تحفظ موومنٹ، زمیندار ایکشن کمیٹی کے نمائندے بھی موجود ہیں
کوئٹہ، لک پاس کے مقام پر ہمارا دھرنا جاری ہے ، ساجد ترین
کوئٹہ، بی این پی کا ایک نکاتی ایجنڈا ہے، گرفتار خواتین رہنماوں کو رہا کیا جائے، ساجد ترین ایڈووکیٹ
کوئٹہ، خواتین کو رہا کیا جاتا تو ہم نہ لانگ مارچ نکالتے نہ دھرنا دیتے، سینئر نائب صدر بی این پی
کوئٹہ، حکومت کو وقت دیا کہ خواتین کو رہا کیا جائے، اب 6 اپریل کوئٹہ روانہ ہونگے، ساجد ترین
کوئٹہ، عوام ، سول سوسائٹی سے اپیل ہے کہ اس میں شرکت کریں ، ساجد ترین
کوئٹہ، دیگر سیاسی جماعتوں کی ریلی و دیگر قافلے شہر کے مختلف علاقوں سے نکلیں گے، ساجد ترین
کوئٹہ، ریلیوں کو جہاں روکا گیا وہیں دھرنا دیں گے، سینئر نائب صدر بی این پی
کوئٹہ، مستونگ سے کوئٹہ آنے والی سڑکوں کو کھود کر برا حال کردیا ہے، ساجد ترین
کوئٹہ، تھری ایم پی او آمرانہ قانون ہے جو بلوچستان میں ہمیش استعمال ہوتا رہا ہے، بی این پی
کوئٹہ، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما آئین سے ہٹ کر بات نہیں کرتے ، ساجد ترین
کوئٹہ، بلوچ یکجہتی کمیٹی لاپتہ افراد کی بازیابی کی بات کرتی ہے، ساجد ترین
کوئٹہ، بی وائی سی کی ماہ رنگ بلوچ ،بیبو بلوچ اور سمی دین بلوچ کو خلاف قانون حراست میں لیا گیا ہے، ساجد ترین
کوئٹہ، لاپتہ افراد کا مسئلہ حل نہیں ہوگا امن نہیں آسکتا، ساجد ترین
کوئٹہ، بلوچستان کا مسئلہ سیاسی و جمہوری اصولوں کے ذریعے حل ہوسکتا ہے، ساجد ترین
کوئٹہ،ہمارے وسائل پر ملک کے دیگر حصوں میں موٹرویز وے بنائے گئے یہاں کچھ نہیں، ساجد ترین
کوئٹہ، عمران خان سب سے بڑی جماعت کے سربراہ ہے پابند سلاسل رکھا گیا ہے، ساجد ترین
کوئٹہ، ہمارے ساتھ جو کچھ 74 سال ہوتا رہا وہی عمران خان کیساتھ ہورہا ہے، ساجد ترین
کوئٹہ، بی این پی کی حمایت پر جمہوری و سیاسی جدوجہد کرنے والی جماعتوں کے مشکور ہیں، ساجد ترین ایڈووکیٹ
کوئٹہ، ہمارا مطالبہ ملک میں آئین و قانون کے بالادستی ہے، ساجد ترین
کوئٹہ، ادارے جب تک اپنے اختیارات سے تجاوز کریں گے امن و ترقی ممکن نہیں، سینئر نائب صدر بی این پی