ہڑپہ 6/11ایل حماد پختون قبائلی اسحلہ کی نمائش کرتے ہوئے
ہڑپہ 6/11ایل حماد پختون قبائلی اسحلہ کی نمائش کرتے ہوئے
6/11ایل میں کریمنل گینگ رہائش پذیر ہے اس گینگ کی جڑیں پورے علاقہ میں پھیلی ہوئی ہیں
کریمنل گینگ کی ذاتی ملیکتی جگہ نہ ہے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ حکومت کے خلاف ریلیاں نکالنے میں بھی سرگرم رہے ہیں
ہڑپہ پولیس ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارہی ہے جبکہ سیاسی سفارشیں شروع کریمنل گینگ کو بچانے کے لئے گینگ لیڈرسرگرم
ہوشیار چلاک مکار حماد عرف حمادی پٹھان تاحال روپوش
علاقے میں خوف کی علامت سمجھے جانے والے قبائلی پختون گینگ کو گرفتار کرکے ممنوعہ بور اسلحہ برآمد کیا جائے اہلے علاقہ کی دہائیاں
حماد پختون مختلف جرائم میں ملوث ہونے کے ساتھ ساتھ مختلف جرائم پیشہ افراد کا گینگ لیڈر بھی مانا جاتا ہے
6گیارہ ایل میں اس جرائم پیشہ افراد کو سرعام اسلحہ کی نمائش کرتے بھی دیکھا جاتا رہا ہے اہلیان گاؤں
قبائلی گینگ کی گرفتاری پر بہت سے انکشافات متوقع ہیں ہڑپہ پولیس ملزمان کی گرفتاری کیلئے متحرک ہے
سیاسی پشت پناہی کے حامل پختون گینگ کو پناہی دینے والوں کے خلاف بھی کاروائی عمل میں لائے جائے علاقہ مکین
اس گینگ نے جرنل الیکشن میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز کے لئے ریلیاں اور علاقہ میں اسلحہ کے زور پر خوف کی فضاء قائم کی رکھی تھی
عوامی وسماجی حلقوں نے وزیر اعلی پنجاب آئی جی پنجاب پولیس آر پی او ساہیوال ڈی پی او ساہیوال سے قبائلی گینگ حماد عرف حمادی پختون کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے