بہاولنگر: تھانہ سٹی بی ڈویژن بہاولنگر پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: تھانہ سٹی بی ڈویژن بہاولنگر پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: اے کیٹیگری کا خطرناک ملزم اشتہاری گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: گرفتار ملزم ڈکیتی کی واردات میں مطلوب تھا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے تک کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر