بہاولنگر/چار منشیات فروش گرفتار
بہاولنگر/چار منشیات فروش گرفتار
بہاولنگر: تھانہ سٹی بی ڈویژن چشتیاں کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں
بہاولنگر: 4 عادی منشیات فروش گرفتار, ملزمان سےآئس اور بھاری مقدار میں شراب برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: تھانہ بی ڈویژن پولیس نےالگ الگ مقدمات درج کر کے مزید قانونی کاروائی کا آغاز کردیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او کامران اصغر