*حکومت نے 14 اپریل 2025* *کے بعد پانی فراہم کرنے* *میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔*
*حکومت نے 14 اپریل 2025* *کے بعد پانی فراہم کرنے* *میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔*
دنیا کا المناک سفر شروع ہو چکا ہے! کیونکہ ہماری حکومتوں نے بھی ڈیم بنا کر پانی زخیرہ نہی کیا ۔ سارا زور مہنگی بجلی بنانے پر لگا دیا پانی کا استعمال کفایت سے کریں۔ پانی کا ضیاع بند کریں۔ اس حقیقت کو مت بھولیں کہ دنیا کا صرف %2.7 پانی پینے کے قابل ہے! اپنے علاقے میں لوگوں کو آگاہ کریں! تمام قریبی ڈیم کم پڑ چکے ہیں اور زیر زمین پانی کی سطح بتدریج کم ہو رہی ہے۔
– روزانہ کار، صحن اور گھر کے باہر والے حصے دھونے سے بچیں؛ کپڑوں کی دھلائی کے دوران پانی کے نل کو مسلسل چلانا بند کریں۔ گھر میں لیک ہونے والے نل اور فلش ٹینکیوں کی مرمت کروائیں درخت لگائیں! ماحول کی حفاظت کریں آئیں مل کر اس خوفناک آنے والے بحران کا مقابلہ کریں!
*مندرجہ بالا پیغام 5 گروپوں میں بھیجیں… آئیں درخت* *لگائیں!
واسا حکام کو بھی پانی کا ضائع کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینا ھوگا
منرل واٹر ھاف لیٹر کی بوتل چالیس روپے کی ھے زیر زمین میٹھا پانی اللہ پاک کی حاص رحمتوں میی سے ایک رحمت ھے