لاڑکانہ؛ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی لاڑکانہ میں جلسے سے جونیئر ذوالفقار بھٹو کا خطاب
لاڑکانہ؛ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی لاڑکانہ میں جلسے سے جونیئر ذوالفقار بھٹو کا خطاب
لاڑکانہ؛ جب میں بابا کے ساتھ گڑھی خدا بخش بھٹو جاتا تھا تو بہت سکون تھا اور ماحول بہت مختلف تھا؛ جونيئر ذوالفقار بھٹو
لاڑکانہ: ماضی میں گڑھی خدا بخش بھٹو فقیروں کی تھی وہاں کچھ بھی نہیں تھا بس ہم اور ہماری دعائیں تھی: جونیئر ذوالفقار بھٹو
لاڑکانہ: آج اس مزار کا محل بنایا گیا ہے کس کے لئے محل بنایا گیا؟ عوام کے لئے محل نہیں بنایا گیا: جونیئر ذوالفقار بھٹو
لاڑکانہ: گڑھی خدا بخش بھٹو میں لاشوں کے لیے محل بنایا شہید ذوالفقار علی بھٹو کا نام خراب کرنے کے لیے محل بنایا گیا: جونیئر ذوالفقار بھٹو
لاڑکانہ؛ ذوالفقار علی بھٹو کوئی بادشاہ سلطان شہنشاہ نہیں تھا وہ عوام کا نوکر تھا؛ جونيئر ذوالفقار بھٹو
لاڑکانہ؛ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ملک میں اقلیتی برادری کا تحفظ کیا لیکن آج ملک میں اقلیتی برادری غیر محفوظ ہے: جونیئر ذوالفقار
لاڑکانہ؛ ہمیں دریائے سندھ سے صرف ایک بوند پانی نہیں بلکہ اب پورا دریا چاہیے جس پر صرف سندھ کے لوگوں کا حق ہے؛ جونیئر ذوالفقار بھٹو