*پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں تفتیشی افسر کی گرفتاری کا معاملہ*
*پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں تفتیشی افسر کی گرفتاری کا معاملہ*
مقدمت اندراج بعد ہم نے ملزم کو گرفتار کیا تھا ، سکھن پولیس
قانون کے تحت ابرار شاہ کو عدالت میں پیش کیا، سکھن پولیس
عدالت نے ایس آئی او کو ضمانت پر رہا کر دیا، سکھن پولیس
تفتیشی افسر کی جانب سے کیس پر کام کیا جا رہا ہے، سکھن پولیس