November 16, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)عیدالفطر کے موقع پر سی ایم پنجاب

20250403_194524

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)عیدالفطر کے موقع پر سی ایم پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ ڈپٹی کمشنر بہاول نگر جناب ذلفقار احمد بھون کی خصوصی ہدایات پر اہلیان ھارون آباد کے لیے جناب اسسٹنٹ کمشنر اور چیف آفیسر بلدیہ ھارون آباداور ایکس ای این عبدالرزاق سب انجینیئرمحمد ساجد اور محمد امجد کی طرف سے سیوریج واٹرسپلائی کی درستگی اور پارکس کی صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات، میونسپل کمیٹی ہارون آباد نے خصوصی سکواڈز تشکیل دیئے جو کہ عید کے تینوں دن سیوریج کے حوالے سے موصول ہونے والی عوامی شکایات کا بروقت ازالہ کرنے کے لیے فیلڈ میں موجود،
شہریوں نے جناب ایڈمنسٹریٹر صاحب کی طرف سے کیے گئے انتظامات پر تمام انتظامیہ کا دلی طور پر شکریہ ادا کیا۔عید الفطر کے مبارک موقع پر سب انجینئیر محمد ساجد اور محمد امجد نے مکمل ذمہ داری اور فرض شناسی کا ثبوت دیتے ہوئے تمام تر سیوریج اور صفائی کے انتظامات کو بخوبی سر انجام دیا۔اس موقع پر شہریوں کا کہنا تھا عید کے موقع پر ہمیں صفائی اور سیوریج کے مسائل پیدا نہ ہونے دینا اور بروقت عملہ صفائی اور سیوریج کا مکمل تعاون حاصل رہا۔