ماہ فروری 2025ء کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری
ماہ فروری 2025ء کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری
نیپرا نے 46 پیسے فی یونٹ بجلی سستی کردی، نوٹیفیکیشن
قیمت میں کمی ایک ماہ کیلئے ہوگی، نوٹیفیکیشن
بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق اپریل کے بلوں میں ہوگا، نوٹیفیکیشن