November 16, 2026

بہاولنگر: تھانہ گھمنڈ پور کی حدود میں پولیس مقابلہ، زیر حراست 3 ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی

20250403_194524

بہاولنگر: تھانہ گھمنڈ پور کی حدود میں پولیس مقابلہ، زیر حراست 3 ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی

بہاولنگر: پولیس ملزمان کو ریکوری کیلئے لے کر جا رہی تھی، ساتھیوں نے چھڑوانے کیلئے فائرنگ کردی، ترجمان پولیس

بہاولنگر: زیر حراست ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوے، ترجمان پولیس

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او

ترجمان پولیس بہاولنگر