*بلوچستان: ضلع نصیر آباد سے انتہائی افسوس ناک خبر*
*بلوچستان: ضلع نصیر آباد سے انتہائی افسوس ناک خبر*
ضلع نصیر آباد کے تھانہ فلیجی کی حدود، گاؤں کورار میں پولیس چوکی کے سامنے ایک معصوم بچے پر سیدھی فائرنگ کر کے مسلح افراد 60 کے قریب بھیڑ بکریاں چھین کر لے گئے۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ یہ سب کچھ پولیس کی آنکھوں کے سامنے ہوا، مگر وہ تماشائی بنے دیکھتے رہے!
مزید حیران کن بات یہ ہے کہ واردات سے پہلے ان مسلح افراد نے ماہانہ بھتہ (Monthly) مانگا تھا، اور انکار پر پہلے دھمکیاں دیں اور پھر یہ سنگین جرم کر ڈالا۔۔۔