November 16, 2026

پنجاب حکومت کا سٹیج ڈراموں میں فحاشی کو ختم کرنے کے لیے اچھا اقدام

20250403_191130

پنجاب حکومت کا سٹیج ڈراموں میں فحاشی کو ختم کرنے کے لیے اچھا اقدام

صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا رات گئے تھیٹرز کے چھاپے، 6 اداکاروں کو شوکاز نوٹس جاری

سٹیج ڈراموں میں خواتین کی ڈریسنگ اور گانوں پر برہمی کا اظہار

جو فنکار تھیٹرز میں بیہودگی اور بے حیائی پھیلائے گا اس پر تاحیات پابندی عائد کردی جائے گی،
عظمیٰ بخاری