November 16, 2026

*اہم ترین گندم الرٹ!!* *گندم کے نرخوں میں تاریخی مندی”*

20250330_134218

*اہم ترین گندم الرٹ!!*

*گندم کے نرخوں میں تاریخی مندی”*

*رحیم یار خان سمیت ملک بھر کی منڈیوں میں گندم کے نرخ 2200 روپے فی چالیس کلو گرام سے بھی کم ہو گئے*

*رحیم یار خان کی بعض فلور ملز نے گندم کی 100 کلو گرام کی بوری کی خرید پر 2 کلو گرام “کاٹ” کا اعلان کر دیا یعنی 102 کلو گرام گندم خرید کر 100 کلو گرام کی ادائیگی کی جائے گی*

*”کاشکاروں میں تشویش کی لہر”*

*40 کلو گرام گندم ایک کلو گرام چھوٹے گوشت سے بھی سستی ہو گئی*