November 16, 2026

#فلسطین 🇪🇭 ‏جنگ شروع ہو چکی ہے۔۔۔ اور دنیا سمٹ چکی ہے۔۔۔

IMG-20250403-WA0090

#فلسطین 🇪🇭
‏جنگ شروع ہو چکی ہے۔۔۔
اور دنیا سمٹ چکی ہے۔۔۔
یہودیوں کا مٹنا یقینی ہے
امن تو صرف ایمان میں ہے، سلامتی صرف اسلام میں ہے۔۔۔۔
مسلمانوں کو ختم کرنا تو دجال کے بس میں بھی نہیں تو تم کیا چیز ہو دجال کے پیروکاروں۔یہ حقیقت ھے تاریخ پر نظر ڈالو پھر ڈالو اور دیکھو 313کو میدان میں کھڑا دیکھو۔پھر دیکھو میدان کربلا میں 72کو دیکھو۔آپکو سمجھ آجائے گی کہ اسلام کو جتنا دبایا گیا یہ اتنا ھی زیادہ طاقت کے ساتھ اوپر آتا ھے۔آج کل یورپ میں سںب سے زیادہ پھیلانے والآ مزہب صرفغاسلام ھے۔جبکہ آپ دیکھ رھے ھیں کہ سو سال سے زائد کا عرصہ ھوگیا ھے۔نہ کہیں اسلام کی حکومت ھے نہ جہاد ھورھا ھے نہ مسلمان معاشی اور سیاسی طور پر مضبوط ھیں۔ھر جگہ مسلمان ھی تختہ مشق بنے ھوئے ھیں پھر بھی آخر لوگ اسلام میں کیوں داخل ھورھے ھیں۔؟؟؟؟مجھے تو صرف ایک سمجھ آتی ھے کہ یہ دین فطرت ھے جو بھی دل وجان سے اسے ایک بار پڑھ لیتا ھے۔بس پھر وہ اسکی حقانیت سے انکآر نہیں کرسکتا۔ایک دفعہ پھر امریکہ میں ٹرمپ آچکا ھے۔شاہد اللہ تعالی اس کے ہاتھوں امریکہ کو تباہ کرنا چاھتا ھے۔میرا دل کہتا ھے کہ 2030تک امریکہ سپرپاور نہیں رہے گا۔دنیا میں طاقت کا توازن بگڑ چکا ھے۔اسے پھر سے نئے سرے سے درست ھونا ھے۔سو سال سے مسلمان ذلیل ھو رھے ہیں۔ھوسکتا ھے اللہ تعالی کو رحم آگیا ھو اور اب مسلمان ایک نئے دور میں داخل ھورھے ھوں اور پاکستان اسکا مرکز بننے والا ھو۔بدخو میری اس بات پرضرور ہنسے ھوں گے۔کہ پاکستان؟؟؟ جی ھاں پاکستان آنے والے وقت میں مسلم دنیا کا ایک سپرپاور ملک بن رھا ھے اور یہ عرب جو دو ارب دیکر ھمیں بلیک میل کرتے ھیں یہ اربوں دیں گے کہ صرف ہمیں بچالو۔جی ہاں حالات آنے والے وقت میں اتنی تیزی سے بدلیں گے کہ پتہ ھی نہیں چلے گا کہ غزہ کے معصوموں کا خون کس طرح رنگ لایا ھے کفار خود ھی آپس میں لڑ مریں گے جی ہاں تیسری عالمی جنگ۔۔۔سر پر منڈیلا نہیں رھی بلکہ شروع ھوچکی ہے۔چین فیصلہ کن کردار ادا کرے گا۔امریکہ ٹرمپ کی پالیسیوں کے نیتجہ میں تنہا ھوجائے گا۔معاشی بحران امریکہ کے ٹکڑے کردےگا۔کوئی راکٹ۔کوئی ڈرون نہیں بچا پائے گا۔ساری جدید ٹیکنالوجی قدرت کے انتقام کے آگے بے بس ھوجائے گی۔یہ کفار اپنے ھی بنائے ہتھیاروں سے ہلاک ہوجاھیں گے۔اور رہے گا نام صرف اللہ کا۔مسلمانوں کی بے عملی ختم ھونے والی ھے۔جہاد کا علم بلند ھونے والا ہے۔اور 2030تک پاکستان سمیت عالم اسلام میں بہت ساری تبدیلیاں دیکھ رھا ھوں۔اور وہ وقت قریب ھے جب پھتر بولیں گے کہ آدھر آ یہاں یہودی چھپا ھے۔
دل کی بات
خ ح شہزاد