*_مسلم لیگ ن کے 2 رہنماں کے بیانات اور خوف_*
*_عمران خان جیل سے باہر آگیا تو ہمیں اسٹبلشمنٹ بھی نہیں بچا سکتے، رانا ثنااللہ_*
*_یہ ججز چیف جسٹس قاضی فاٸز عیسی کے جانے کا انتظار کررہے ہیں اس کے بعد یہ 8 فروری کے الیکشن کیطرف چلے جائیں گے، خواجہ آصف_*