80

*عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کر دی* نئے آئی ایم ایف پروگرام سے پاکستان کیلئے فنڈنگ کے امکانات میں بہتری آئیگی

*عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کر دی*
نئے آئی ایم ایف پروگرام سے پاکستان کیلئے فنڈنگ کے امکانات میں بہتری آئیگی
نیا آئی ایم ایف پروگرام فنانسنگ کے معتبر ذرائع فراہم کرے گا
ان ذرائع میں دیگر ممالک اور عالمی مالیاتی اداروں سے فنڈنگ کا حصول شامل ہے
مہنگائی کی وجہ سے سماجی تناؤ بڑھنے کا خدشہ ہے
زیادہ ٹیکسوں اور توانائی کے نرخوں میں مستقبل کی ایڈجسٹمنٹ اصلاحات پر دباؤ ڈال سکتی ہے
مشکل اصلاحات کو مسلسل نافذ کرنے کا مضبوط انتخابی مینڈیٹ نہ ہونا خطرات پیدا کر سکتا ہے،موڈیز
رواں مالی سال پاکستان کی بیرونی فنانسنگ کی ضروریات تقریباً 21 بلین ڈالر ہیں،موڈیز
مالی سال 27-2026ء کے لیے تقریباً 23 بلین ڈالرز کی مالی ضروریات درپیش ہیں،موڈیز
پاکستان کے پاس 9.4 ارب ڈالرز کے زرِمبادلہ کے ذخائر اس کی ضروریات سے کافی کم ہیں،موڈیز
پاکستان کی بیرونی پوزیشن اب بھی نازک ہے، موڈیز
بلند بیرونی مالیاتی ضروریات کے ساتھ اگلے 3 سے 5 سال پالیسیوں میں مشکلات درپیش ہونگی،موڈیز
کمزور گورننس اور اعلیٰ سماجی تناؤ حکومت کی اصلاحات کو آگے بڑھانے کی صلاحیت کو متاثر کر سکتا ہے،موڈیز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں