*پاکستانی فورسز نے لائن آف کنٹرول کے پونچھ بٹل سیکٹر میں بھارتی اشتعال انگیزی کا مؤثر جواب دیتے ہوئے سول آبادی کونشانہ بنانے والی
*پاکستانی فورسز نے لائن آف کنٹرول کے پونچھ بٹل سیکٹر میں بھارتی اشتعال انگیزی کا مؤثر جواب دیتے ہوئے سول آبادی کونشانہ بنانے والی ایک بھارتی فوجی چوکی کواینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل سے نشانہ بنایا۔*
*کنفرم اطلاع کے مطابق چھ انڈین فوجیوں سمیت ایک انڈین کیپٹن جہنم پارسل کر دیئے گئے ہیں-*