*سرگودھا: تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی حدود میں سنوکر کلب میں لڑائی اور تشدد کا واقعہ*
*سرگودھا: تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی حدود میں سنوکر کلب میں لڑائی اور تشدد کا واقعہ*
ڈی پی او سرگودھا محمد صہیب اشرف نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن سے فوری رپورٹ طلب کر لی
ڈی پی او نے ایس ایچ او کو فوری ملزمان کو گرفتارکر کے مقدمہ درج کرنے کا حکم
واقعہ میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتارکر کے کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا، ڈی پی او
قانون سے بالاتر کوئی بھی نہیں، قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او
کسی بھی قسم کی بد امنی یا قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو نہیں بخشا جائے گا۔ ڈی پی او سرگودھا محمد صہیب اشرف
*ترجمان سرگودھا پولیس*