November 16, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف سامارو نزدیک دگوفارم گاوں غلام حسين بھتی اور اس کے نواڄی کے رہائشیوں کا سندھو

IMG-20250401-WA0294

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف سامارو نزدیک دگوفارم گاوں غلام حسين بھتی اور اس کے نواڄی کے رہائشیوں کا سندھو درياھ پر قبضہ خوری خلاف غلام حيدر ڀٽی سليم ڀٽی اور خير محمد رند کی رہنمائی میں، احتجاج مظاهرہ کرکےکئنالون خلاف نعريبازی کی گئی

تفصیات کے مطابق بودر فارم:دگو فارم گے گاون والوں، نے سندھو درياھ پر کینال نکالنے کے خلاف احتجاجی مظاهرہ کیا۔ گیابودرفارم:احتجاجی مظاهرين میں شريک ايس ٽی پی ضلع صدر غلام حيدر ڀٽی سليم ڀٽی اور دیگر کا کہنا تھا کہ سندھو درياھ ہمارے لئے ريڈ لائين ہے جینے کا سہارا اور زریعہ ہے اس پر قبضہ اور کینال بنانا کر ہمارے سات کرور عوام کو ایک ہی وقت مارڻا چاہتے ہین’وفاق ایسا فيصل ہ جلد سے جلد واپس لے دوسری صورت میں پورے سندھ میں سراپا احتجاج کریں’ گے ۔