*کوئٹہ۔ کوٹئہ میں مہاجرین کے گرفتاریاں آج سے شروع ہونگے اس وقت زیادہ تعداد افغان
*کوئٹہ۔ کوٹئہ میں مہاجرین کے گرفتاریاں آج سے شروع ہونگے اس وقت زیادہ تعداد افغان مہاجہرین لیاقت بازار کانسی روڈ خروٹ آباد سمنگلی ائیرپورٹ روڈ سریاب روڑ مشرقی بائی پاس مغربی بائی پاس نواں کلی پشتون آباد سریاب روڈ موسی کالونی غوث آباد کلی گڑھ مل تاج محمد کلی قمبرانی روڈ ہزار گنجی کوئٹہ کے دیگر علاقوں اور مستونگ سمیت کل کاروائی شروع ہونگے۔ ذرائع*