جھنگ/سلطان العارفین حضرت سلطان باہو کے گدی نشینی کیس کا تاریخی فیصلہ سنا دیا گیا
جھنگ/سلطان العارفین حضرت سلطان باہو کے گدی نشینی کیس کا تاریخی فیصلہ سنا دیا گیا
معزز عدالت نے صاحبزادہ نجیب سلطان کو دسویں سجادہ نشین مقرر کر دیا
23 سال سے صاحبزادہ منیب سلطان اور صاحبزادہ نجیب سلطان کے درمیان قانونی جنگ چل رہی تھی
سینئر سول جج کی عدالت میں 2002 سے زیر سماعت اس مقدمے کا فیصلہ سنایا گیا
عدالت نے نجیب سلطان کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے انہیں دربار حضرت سلطان باہو کا دسویں سجادہ نشین مقرر کر دیا