مردان کے گاؤں کاٹلنگ گاؤں شموزئی میں رات گئے مبینہ طور پر ڈرون حملہ ۔ بچوں اور خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
مردان کے گاؤں کاٹلنگ گاؤں شموزئی میں رات گئے مبینہ طور پر ڈرون حملہ ۔ بچوں اور خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق
مردان کے کئی دیہاتوں سے ایک ہزار سے زائد افراد نے تمام جان بحق افراد کی نعشیں اٹھا کر ایکسپریس ہائی وے پر رکھ کر روڈ کو مکمل طور ٹریفک کے لیے بند کر دیا
ان لوگوں کا کیا قصور تھا کیوں انہیں مارا ۔ لواحقین اور احتجاج میں شریک افراد کا حکومت وقت سے سوال ؟؟؟؟؟