مستونگ / خودکش دھماکہ / اپڈیٹ
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
مستونگ / خودکش دھماکہ / اپڈیٹ
مستونگ: دھماکہ کے مقام سے ایک کارڈ برآمد
مستونگ: کارڈ خودکش حملہ آور کے کپڑوں سے برآمد ہوا
مستونگ: سردار اختر جان مینگل نے میڈیا کو کارڈ دکھایا،
مستونگ: خودکش حملہ آور سخت سیکورٹی کی وجہ سے دھرنے میں داخل نہ ہوسکا، لیویز
مستونگ۔ دھرنے کے کارکنوں نے مشکوک شخص کو روکا،لیویز
مستونگ: خودکش حملہ آور نے موقعہ نہ ملنے پر خود کو اڑا دیا،لیویز
مستونگ: خودکش حملہ آور کے پاس ایک پسٹل بھی تھا، عینی شاہدین
مستونگ: خودکش حملہ آور کے اعضاء دور دور تک بکھر گئے،
مستونگ: دھماکے میں دو کارکن معمولی زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع
مستونگ: خودکش حملہ آور کا دوسرا ساتھی موٹرسائیکل پر فرار،