خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے وزارت مواصلات و ایم
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے وزارت مواصلات و ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے اعزاز میں گروٹ کی معروف سیاسی سماجی شخصیت و سابق ممبر ضلع کونسل خوشاب نمبردار رانا محمد سلیم کی طرف سے پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیاگیا۔ اس موقع پر سابق چیئرمین یونین کونسل گروٹ سردار رضا خان بلوچ اور بگھور ٹوانہ اتراء اتحاد کے رہنماؤں سمیت کثیر تعداد میں معززین علاقہ بھی موجودتھے۔