November 16, 2026

خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے) القسمت فاؤنڈیشن کی طرف سے جامعہ حمیدیہ قمر

IMG-20250329-WA0228

خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے) القسمت فاؤنڈیشن کی طرف سے جامعہ حمیدیہ قمر الاسلام ماڈل ٹاؤن میں افطاری کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں فاؤنڈیشن کے بانی و صدر رانا محمد یونس ،سینئر نائب صدر رانا آصف رضآ ،نائب صدر رانا مدثر اور جنرل سیکرٹری محمد شہزاد فنانس سیکرٹری ناصر عباس نے بھر پور تعاون کیا ۔
مہتمم جامعہ ہذا قاری محمد ابوبکر چشتی سیالوی نے افطاری کے اہتمام پر القسمت فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اس فاؤنڈیشن کو دن دگنی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔