سکھر( بیورو چیف دعاآن لائن نیوز سیدضیاءالرحمٰن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز یوتھ ونگ ضلع سکھر کے صدر اور متحرک جیالے ایاز حسین
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
سکھر( بیورو چیف دعاآن لائن نیوز سیدضیاءالرحمٰن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز یوتھ ونگ ضلع سکھر کے صدر اور متحرک جیالے ایاز حسین برڑو کی نوڈیرو ہاوُس میں ملاقات ہوئی ، ملاقات میں ضلع سکھر کی سیاسی صورتحال سمیت یوتھ کی تنظیم اور نوجوانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا، پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صدر یوتھ ونگ ایاز برڑو کو تنظیمی امور پر ہدایات دیتے ہوئے پارٹی کی یوتھ ونگ کو مزید مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کیا۔