اوکاڑہ۔بیوروچیف جاوید راھی۔ضلع بھر میں محترمہ فوزیہ ممتاز رانجھا پاکستان پیپلز پارٹی کی روح رواں چلی آرھی ھے
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
اوکاڑہ۔بیوروچیف جاوید راھی۔ضلع بھر میں محترمہ فوزیہ ممتاز رانجھا پاکستان پیپلز پارٹی کی روح رواں چلی آرھی ھے۔عرصہ دراز سے پا رٹی کے امور پر ان کی خدمات کو دیکھنا جاسکتا ھے۔اس وقت پارٹی کی قیادت اوکاڑہ میں نیے لوگوں کی توجہ بھڑ تی جا رھی ھے ۔بھٹو کے افکار ھمیشہ ژندہ رہیں گے۔