August 29, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

فیصل آبادمحمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چائلڈ

IMG-20250327-WA0260
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

فیصل آبادمحمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو فیصل آباد میں مقیم بچوں کے لیے ہر سال عید گفٹ کا اہتمام کرتی ھے۔گزشتہ روز المصطفے فاؤنڈیشن کے ذمہ داران ڈاکٹر خالد حسین۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ڈاکٹر ظھور احمد۔محمد علی کلاسن ابرار ضیاء۔محمد اویس مصطفائی اور شعبہ خواتین کی ٹیم چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا وزٹ کیا اور ںچوں میں عید گفٹ تقسیم کیے۔چائلڈ پروٹیکشن ادارہ گورنمنٹ پنجاب کا بہترین ادارہ ہے۔جس میں سینکڑوں بچے جو گھروں سے بھاگ جاتے ھیں۔بھیگ مانگتے ھیں۔یا مزدوری کرتے ھیں۔ان ںچوں کی تعلیم وتربیت۔رہائش۔کھانے کا بھترین انتظام ھے۔ڈاکٹر خالد حسین شھزاد نے چائلڈ پروٹیکشن کی انتظامیہ کو بہترین انتظامات کرنے پر خراج تحسین پیش کیا اور ڈائیریکٹر چائلڈ پروٹیکشن نے المصطفے فاؤنڈیشن کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔جو ھر سال بچوں میں عید کے موقع پر خوشیاں تقسیم کرتے ھیں۔ڈاکٹر خالد حسین شہزاد نے رانامحمد عمران سرپرست اعلی المصطفے فاونڈیشن فیصل آباد۔اور چوھدری ذیشان کمبوہ الکویت ڈویلپرز کا خصوصی تعاون کرنے پر شکریہ ادا کیا

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0