وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ذاتی نگرانی کا اثر،
*وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ذاتی نگرانی کا اثر، خیبرپختونخوا میں اشیاء کی قیمتوں کی نگرانی کا موثر انتظام اور کنٹرول سسٹم۔*
آج سینیٹرز نے پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (PBS) کی جانب سے مہنگائی کے اعداد و شمار اور قیمتوں کی نگرانی صوبوں میں ضلعی انتظامیہ کے ذریعے کرنے کے طریقہ کار کے بارے میں ایک پریزنٹیشن لی۔
پی بی ایس کے سربراہ نے سینیٹرز کو بتایا کہ قیمتوں کی نگرانی کا سسٹم خیبرپختونخوا میں سب صوبوں سے بہتر ہے۔