November 16, 2026

اسرائیلی فوج کا نیا منصوبہ حماس پر دوبارہ حملہ کرکے اسے زیر کرکے غزہ پٹی کے وسیع

IMG-20250326-WA0285

اسرائیلی فوج کا نیا منصوبہ حماس پر دوبارہ حملہ کرکے اسے زیر کرکے غزہ پٹی کے وسیع حصّوں پر کنٹرول حاصل کرنا ہے اور غزہ کی آبادی کو ایک نام نہاد انسانی بنیادوں پر ہجرت کیلئے مجبور کرنا ہے

دو اسرائیلی عہدیداروں نے کہا ہے کہ یہ منصوبہ ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی سے ممکن ہوا ہے جس نے بائیڈن انتظامیہ کے اصرار پر اسرائیل کو جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر اکسایا
#قصوریات